Select Menu

کسووال نیوز

کسووال نیوز

MAIN

kassowal
Urdu Newspaper
بنک سکول و کالجز صحت
کسووال نیوز خریدوفروخت سٹی پروفائل
سرکاری ادارے نوکری کے مواقع ٹریول ایجنسی
تجارت ٖفیشن زراعت
اشتہارات جائیداد کی خرید وفروخت کسووال کی تصاویر
فروٹ مارکیٹ Alqalam Aaj Kal
» »Unlabelled » بخدمت جناب آئی جی پولیس صاحب لاہور

بخدمت جناب آئی جی پولیس صاحب لاہور
جناب عالی  گزارش ہے کہ سائلہ چک نمبر 116/12 ایل تحصیل چیچہ وطنہ کی رہائشی ہے  اور کنواری ہے۔سکول ٹیچر تھی۔مورخہ 28-10-2016 سائلہ اپنے حقیقی بھائی زاہد احمد کے ساتھ  موٹر سائیکل پر سکول سے واپس آ رہی تھی کہ بوقت قریب 12 بجے دن بروز جمعہ  اوور ہیڈ برج کسووال پہنچے تو اچانک الزام علیہان طاہر احمد ،حیدر علی پسران ظفر اقبال اقوام تتلے  قمر زمان  ولد خضر حیات قوم جوئیہ  ساکنان چک نمبر 116/12. تحصیل چیچہ وطنی معہ ایک نا معلوم ڈرائیور مسلح ہائے اسلہ بسواری کار ہمیں روک لیا ۔الزام علیہان نے اسلہ کے زور پر مجھے اٹھا کر کار برنگ سفید ٹیوٹا کرولا میں ڈال لیا۔میرے بھائی نے چھڑانے کی کوشش کی تو الزام علیہان نے اسے دھکے مارے اور اسلہ سے ڈرایا۔مجھے کار پر چیچہ وطنی کی طرف لے جا رہے تھے۔میرے چیخ پکار پر مسیمان شوکت حیات ولد دوست محمد ،نفیس علی ولد نوازش علی ساکنان چک نمبر 116/12 ایل نے  بھی اغوا کر کے لے جاتے ہوئے دیکھا ۔الزام علیہان مجھے نا معلوم جگہ پر لے گئے ۔الزام علیہان طاہر احمد ،حیدر علی اور قمر زمان باری باری میرے ساتھ زبردستی  زنا حرام کاری کرتے رہے۔الزام علیہان طاہر اور حیدر علی نے اسلہ کے زور پر زبر دستی میرے مختلف کاغذات پر دستخط ونشان انگوٹھا جات لگوا لئے۔سائلہ مورخہ 07-04-2017  کو موقع پا کر بھاگ  کر اپنے والدین کے پاس آ گئی سارا واقعہ بتایا ۔بذریعہ حکم عدالت  معہ پولیس اپنا طبعی معائنہ کروایا،سائلہ چار ماہ کی حملہ پائی گئی ۔الزام علیہان نے سائلہ کو اغواہ کر کے اور زنا حرام کر کے اور مختلف کاغذات پر زبر دستی دستخط ونشان انگوٹھا جات  لگوا کر سخت زیادتی کی ہے۔مقدمہ درج کیا جائے تا کہ انصاف ہو سکے۔
آپ کی عین نوازش ہو گئی
سمیرا طاہر دختر طاہر احمد قوم باجوہ ساکن  چک نمبر 116/12 ایل  تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال

رائے غلام عباس کھرل Pak Urdu Tube

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

Kerajaan